اداکار محسن عباس نے دُلہا بنے وائرل تصاویر پر وضاحت دے دی
پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار محسن عباس نے دُلہا بنے وائرل تصاویر پر وضاحت دے دی ہے۔ یاد رہے کہ اداکار محسن عباس حیدر نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر چند تصاویر شیئر کی تھیں، جن میں اداکار کو سفید کرتے، پھولوں کے ہار پہنے مسکراتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ ان تصاویر کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونا ہی تھا کہ صارفین نے اداکار کی شادی
