Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سپر ہٹ فلم مولا جٹ کے پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کر گئے

سپر ہٹ فلم مولا جٹ کے پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کر گئے۔ معروف پروڈیوسر محمد سرور بھٹی 13 جنوری کو ہارٹ اٹیک کے باعث پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں انتقال کر گئے، انہوں نے ماضی میں متعدد مقبول اور بلاک بسٹر فلمیں پروڈیوس کیں۔ محمد سرور بھٹی نے ’بابو پروڈکشن‘ کے بینر تلے فلم پروڈکشن کا کام جاری رکھا اور ماضی کی متعدد فلموں کو پروڈیوس کیا۔

Loading...
Exit mobile version