Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسحور کن دھنوں کے خالق شوکت علی ناشاد کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس بیت گئے

مسحور کن دھنوں کے خالق شوکت علی ناشاد کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس بیت گئے۔ شوکت علی ناشاد نے درجنوں فلموں میں اشعار کو اس خوبصورتی سے سروں میں ڈھالا کہ وہ شاہکار گیت بن گئے، ناشاد اپنے بے مثال کام کی بدولت آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے بے مثل موسیقار شوکت علی ناشاد 1923 کو دہلی میں پیدا ہوئے،

Loading...
Exit mobile version