Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا آج 125 واں یوم پیدائش

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا آج 125 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ قومی ترانے کے بعد حفیظ جالندھری کا دوسرا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے،علمی و ادبی خدمات پر انہیں حکومت کی طرف سے ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا۔ حفیظ جالندھری 14 جنوری 1900 کو جالندھر میں پیدا ہوئے، نامور شاعر کا ادب سے گہرا لگاؤ تھا۔ انہوں نےغزل اور نظموں کے ذریعے اپنی

Loading...
Exit mobile version