
’ 2025 میں میوزک لوورز کو پنجابی، اردو اور سرائیکی زبان میں شاندار گیت سننے کو ملیں گے ‘
لیجنڈ گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے بیٹے سانول خان عیسیٰ خیلوی کا کہنا ہے کہ 2025 میں پنجابی، اردو اور سرائیکی زبان میں شاندار گیت سننے کو ملیں گے۔ حال ہی میں امریکہ سے پاکستان پہنچنے والے گلوکار سانول خان عیسیٰ خیلوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بیرون ملک کئی میوزک پروجیکٹس کا آغاز کیا ہے۔ گانوں کی ویڈیو شوٹ مکمل







