Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

8 سال کی عمر میں جاوید میانداد اور عدنان سمیع خان کا انٹرویو لیا تھا، عائشہ عمر

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ 8 سال کی عمر میں جاوید میانداد اور عدنان سمیع خان کا انٹرویو لیا تھا۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے شوبز کیریئر اور ذاتی زندگی کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ میں جب 8 سال کی تھی تو لاہور

Loading...