Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عامر خان کی ایک نصیحت نے میری سوچ بدل دی، اداکارہ مالویکا موہنن

بالی ووڈ اور علاقائی فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مالویکا موہنن کا کہنا ہے کہ عامر خان کی ایک نصیحت نے میری سوچ بدل دی۔ حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ مالویکا موہنن نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے “پرفیکشنسٹ” عامر خان سے انکی پہلی ملاقات فلم تلاش کی شوٹنگ کے دوران ہوئی جہاں انہوں نے ایک نصیحت کی جس سے

Loading...