Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکار اور کامیڈین ماجد جہانگیر کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئے

معروف اداکار اور کامیڈین ماجد جہانگیر کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئے۔ معروف اداکار ماجد جہانگیر 1949 میں کراچی میں پیدا ہوئے، اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی پر معین اختر کے شو ’’سات رنگ‘‘سے کیا، 1979 میں پی ٹی وی کی مزاحیہ ڈرامہ سیریز ’’ ففٹی ففٹی‘‘ میں اداکاری کی، یہ ڈراما سیریز ملک بھر میں بے حد مقبول ہوئی۔ ماجد جہانگیر ففٹی ففٹی

Loading...