Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راکھی ساونت سے 14 فروری کو نکاح ہونے جا رہا ہے، مفتی قوی کا دعویٰ

مفتی قوی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ راکھی ساونت سے 14 فروری کو نکاح کرنے والے ہیں۔ حال ہی میں مفتی قوی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کہا کہ وہ 14 فروری کو راکھی ساونت سے نکاح کرنے جا رہے ہیں، راکھی ساونت نے خود 14 فروری کو نکاح کی تاریخ مقرر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...