
لکی مروت؛ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو بھتہ خوری کیلئے اغوا کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کیے گئے سویلین ورکرز نہتے تھے، فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے مقامی ٹھیکیدار کی گاڑی کو بھی آگ لگادی۔ خوارج کی بہیمانہ کارروائیوں کا اسلامی اقدار سے کوئی تعلق نہیں، فورسز، قانون نافذ







