
جان ابراہم کا اپنی پوری زندگی منشیات کو ہاتھ نہ لگانے کا انکشاف
بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہم نے اپنی پوری زندگی منشیات کو ہاتھ نہ لگانے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے بھارتی حکومت کی جانب سے ممبئی میں منعقدہ ایک ‘انسداد منشیات مہم‘ کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے منشیات کو ہاتھ نہ لگانے کا انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’میں آپ کو یہی بتانا چاہتا ہوں







