
مصر میں سڑک پر انوکھی شادی؛ ویڈیو وائرل
مصر میں سڑک پر انوکھی شادی کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سڑک پر منفرد شادی کی وائرل ویڈیو میں موجود دلہا اور دلہن اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے روایتی ہالز یا مہنگی تقریبات کے بجائے صبح سویرے قاہرہ کی مشہور سڑکوں پر نکل آئے۔ ویڈیو میں دلہا مصطفیٰ اور دلہن یاسمین نے فیصلہ کیا کہ وہ شادی







