Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پریانکا چوپڑا

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا آسکر کیلئے شارٹ لسٹ

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر بنائی گئی مختصر فلم ’انوجا‘ کو آسکر کی نامزدگیوں میں شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ یہ فلم دہلی میں شوٹ کی گئی ہے جس کی کہانی ایک چھوٹی لڑکی انوجا کے گرد گھومتی ہے، فلم میں چائلڈ لیبر اور تعلیم سے جڑے مسائل پر بات کی گئی ہے، یہ فلم اس سے قبل شارٹ فلم فیسٹیول میں لائیو ایکشن

Loading...