Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولتیں میسر ہیں، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولتیں میسر ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اردگرد کے لوگوں سے توقع نہیں رکھی جاسکتی، بانی پی ٹی آئی سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...