Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئی بچہ تعلیم سے محروم رہ جائے تو یہ ریاست کے لیے لمحہ فکریہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ تعلیم سے محروم رہ جائے تو یہ ریاست کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح آپ نے مجھے پیار دیا اس کو کبھی نہیں بھلا سکوں گی، سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام ہے، سرگودھا یونیورسٹی میں آکر بہت اچھا محسوس کررہی ہوں، ہونہار

Loading...