Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انڈیاز گاٹ لیٹنٹ کی تمام ویڈیوز یوٹیوب سے کس نے ڈیلیٹ کیں؟

بھارت کے مشہور پروگرام انڈیاز گاٹ لیٹنٹ کے مالک سمے رائنا نے اپنے شو کی تمام ویڈیوز یوٹیوب سے ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ یوٹیوبر رنویر الہ آبادیا کے والدین سے متعلق کنٹسٹنٹ سے نازیبا اور متنازع سوال کی وجہ سے بھارت میں ہونے والے ہنگامے پر انڈیاز گاٹ لیٹنٹ کے بانی سمے رائنا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے یوٹیوب سے اپنے پروگرام کی تمام ویڈیوز ڈیلیٹ

Loading...