Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ؛ 5 افراد جاں بحق

ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ژوب منتقل کر دیا گیا، شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جائے گا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹرالر اور کار

Loading...
Exit mobile version