Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف شاعر فیض احمد فیض کا 114واں یومِ پیدائش

معروف اردو شاعر، ادیب اورصحافی فیض احمد فیض کا 114 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ اردو شاعری میں فیض ایک ایسا نام ہے جس کی گونج دنیا کے بیشترممالک میں سنائی دیتی ہےاور دنیا بھرمیں اردو شاعری کوپڑھنے اور سمجھنے والے فیض احمد فیض کی فنی عظمت کےقائل ہیں۔ فیض 13فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اورعربی اور انگریزی ادب میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل

Loading...