جو سڑکیں سندھ حکومت نے بنائیں ان کی حالت بہتر ہے، شرجیل میمن
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جو سڑکیں سندھ حکومت نے بنائیں ان کی حالت بہتر ہے۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری گاڑیوں کے غیرضروری استعمال کی روک تھام کی جائے، پی او ایل کے بڑھتے ہوئے اخراجات کو کم کرنے کی ضرورت ہے، بےکار گاڑیوں کی نیلامی
