Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ راکھی ساونت کی نئے سال پر مدینہ منورہ سے جاری ویڈیو وائرل

متنازع بھارتی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت کی عمرے کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بھارتی ماڈل و اداکارہ فاطمہ المعروف راکھی ساونت نے مسجد نبوی ﷺ سے اپنے پرستاروں کیلیے پیغام جاری کیا ہے جس میں انکا کہنا ہے کہ سال 2025 میں بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے کیونکہ ہم نے اس کا آغاز عمرے سے کیا اور اب زیارتیں کررہے

Loading...