Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ایمن سلیم نے بیٹے کی ولادت کے ڈیڑھ ماہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرمداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔     اداکارہ نے پوسٹ میں لکھا کہ’ 2 لوگوں کی پارٹی سے لے کر 3 افراد کا خاندان بننے تک، ہمارے بچے کے ساتھ گزشتہ 6 ہفتے

Loading...
Exit mobile version