اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی دلکش تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی دلکش تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر بارات کی تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ ’یہ سال میرے دل کو بتاتے رہے جب صحیح وقت آیا تو وہ ساری دعائیں آخرکار قبول ہوئیں‘۔ View this post on Instagram A post shared by Neelam Muneer
