Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار مسٹر بین 70 برس کے ہوگئے

ہالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار مسٹر بین کی آج سالگرہ منائی جارہی ہے۔ سب کو ہنسانے والے روون اٹکنسن 70 برس کے ہوگئے، ہالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار نے صرف مسٹر بین کا کردار ہی ادا نہیں کیا بلکہ ان کی سنجیدہ اداکاری کو بھی بہت سراہا گیا۔ مسٹر بین مشہور زمانہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ کی ڈگری لے چکے ہیں گویا حقیقی زندگی میں

Loading...