Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سُپر اسٹار الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت مل گئی

سُپر اسٹار الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت مل گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن کی مقامی عدالت میں سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے الو ارجن کی چند شرائط کے ساتھ ضمانت قبول کرلی۔ عدالت نے الو ارجن اور پولیس کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ اداکار کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کو

Loading...
Exit mobile version