Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جو بھی رشتے آئے ہیں سب سے پہلے اداکاری چھوڑنے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں، یشما گل

پاکستان کی معروف اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ اب تک جو بھی رشتے آئے ہیں سب سے پہلے اداکاری چھوڑنے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ یشما گل نے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز سمیت ذاتی زندگی سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں یشما گل نے کہا کہ ان کے خاندان

Loading...
Exit mobile version