19 سالہ لڑکی نے انسٹاگرام پر لائیو خودکشی کرلی
بھارت میں19 سالہ لڑکی نے انسٹاگرام پر لائیو خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں 19 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر انکور ناتھ نے انسٹاگرام پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی۔ لائیو خودکشی کے وقت کم از کم 21 فالوورز آن لائن تھے، جنہوں نے یہ منظر براہ راست دیکھا، لیکن وہ اسے بچانے کیلئے بروقت کچھ نہ کرسکے۔ لائیو اسٹریمنگ کے دوران
