مہنگائی کی شرح میں 0.26 فیصد کی کمی
گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جارہ کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی، مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح 3.97 فیصد پر آگئی۔ ایک ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ٹماٹر
