پی ٹی آئی کے مطالبات پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا، رانا ثنااللہ
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر حکومتی پارٹیاں اپنی اپنی قیادت سے مشاورت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جواب تحریری طور پر دیا
