کرسٹیانو رونالڈو کی ماورہ حسین کو نئے سال کی مبارک باد
پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کو مقبول فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا کہ ’’سال بن گیا ہے۔‘‘ اسٹوری پر شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماورہ حسین نے اس پوسٹ میں
