معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی
معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی۔ دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے یکم جنوری کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی منگیتر تھیا کو انگوٹھی پیش کررہے ہیں۔ تصاویر کے کیپشن میں مسٹر بیسٹ نے لکھا ہے کہ ’’لڑکے نے بڑا کام کر ڈالا‘‘۔ یوٹیوبر نے کرسمس کے موقع پر لی گئی اپنی منگنی کی تصاویر و ویڈیوز
