
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن 100 انڈیکس میں 1991 پوائنٹس کی کمی ہوئی، کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ 1 لاکھ 12 ہزار اور 1 لاکھ 11 ہزار کی 2 نفسیاتی حد سے نیچے آگئی، مندی کے باعث آج مارکیٹ میں 1 اعشاریہ







