
پاکستان،چین میں عوامی سطح پر مضبوط روابط ہیں، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان،چین میں عوامی سطح پر مضبوط روابط ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قائداعظم محمد علی جناح اور ماوزے تنگ کے مجسموں کی نقاب کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صرف سرحدیں نہیں پاکستان، چین میں مشترکہ پہاڑ بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے وفد کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، پاکستان،چین







