Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالمی برادری کے ساتھ مضبوط تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ مضبوط تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے صحافیوں کو سال کی آخری ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کے ساتھ مضبوط تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، بین الاقوامی طور پر 2024 پاکستان کیلئے بہت اہم رہا، 2024 میں پاکستان اور دیگر

Loading...