Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ناصر ادیب نے ریما سے معافی مانگ لی

معروف مصنف و فلمساز ناصر ادیب نے ریما خان سے متعلق متنازع بیان پر اداکارہ سے معافی مانگ لی۔ حال ہی میں مصنف و فلمساز ناصر ادیب نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے ہاتھ جوڑ کر ریما خان سے معافی مانگی اور کہا کہ میں ریما سے معافی مانگتا ہوں کہ وہ خدا کے لیے مجھے معاف کر دیں، اللہ کا بھی فرمان ہے

Loading...