
معروف بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں بیٹی کی پیدائش
معروف بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رادھیکا کے ہاں شادی کے بارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کی پیدائش کے ایک ہفتے بعد مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Radhika (@radhikaofficial) رادھیکا آپٹے نے برطانوی







