
جنید خان کی پسندیدہ بالی ووڈ اداکارہ کون؟ اداکار نے بتادیا
پاکستان کے معروف اداکار جنید خان نے اپنی پسندیدہ بالی ووڈ اداکارہ کا نام بتادیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار جنید خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ جنید خان نے بتایا کہ انہوں نے بیرون ملک سے مائننگ انجینئرنگ کی ڈگری لے رکھی ہے لیکن انہوں نے مائننگ کی کبھی ملازمت نہیں کی







