
فیصل سے شادی سے قبل طلاق یافتہ تھی؛ ثنا کا انکشاف
پاکستان کے سپر اسٹار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کا کہنا ہے کہ فیصل سے شادی سے قبل طلاق یافتہ تھی۔ حال ہی میں ثنا فیصل نے شوہر کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جس دوران فیصل نے اہلیہ سے اپنی پہلی ملاقات اور شادی کا سوال کیا؟ سوال کے جواب میں ثنا فیصل نے کہا کہ میری اور فیصل کی پہلی ملاقات کافی ڈرامائی







