
لیجنڈری اداکار راج کپور کا 100واں جنم دن آج منایا جارہا ہے
بھارتی لیجنڈری اداکار راج کپور کا 100واں جنم دن آج منایا جارہا ہے۔ بالی ووڈ کے شہرہ آفاق اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راج کپور 14 دسمبر 1924 کو پشاور کے علاقہ ڈھکی منور شاہ میں پیدا ہوئے تھے۔ راج کپور کے والد پرتھوی راج کپور بھی معروف اداکار تھے۔ لیجنڈری اداکار 1932 کو پشاور سے بمبئی (ممبئی) منتقل ہوئے۔ راج کپور کی عمر تقریباً 10 سال تھی جب







