Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا اے آر رحمان میوزک سے وقفہ لے رہے ہیں؟ بیٹے نے حقیقت بتادی

عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کے بیٹے اے آر امین نے والد کے میوزک انڈسٹری سے بریک لینے سے متعلق حقیقت بتادی۔ حال ہی میں بھارتی موسیقار اے آر رحمان کے بیٹے اے آر امین نے والد کے میوزک انڈسٹری سے وقفہ لینے سے متعلق پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ اے آر رحمان کا میوزک سے ایک سال کا طویل وقفہ کچھ بھی

Loading...