9 دسمبر سے اب تک 43 خارجی دہشت گرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 9 دسمبر سے اب تک 43 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 9 دسمبر سے اب تک 43 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔ آئی ایس پی آر کا
