Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیلیفورنیا کے جنگلات کی آگ نے ہالی ووڈ اداکارہ کے گھر کو بھی لپیٹ میں لے لیا

کیلیفورنیا کے جنگلات کی آگ نے ہالی ووڈ اداکارہ جین سیمور کے گھر کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 73 سالہ اداکارہ جین سیمور نے آگ اور فائر فائٹرز کی آگ بجھانے کی کوششوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ آگ کی شدت کے باعث اداکارہ کو ہنگامی بنیادوں پر اپنا گھر چھوڑنا پڑا، تاہم انہوں نے تصدیق کی کہ وہ

Loading...