صوبہ کےپی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، فیصل کریم کنڈی
گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبہ کےپی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ کےپی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، جب بھی باہر جاتے ہیں کےپی میں دہشت گردی کا سوال ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے مثبت تشخص کے لیے کوششیں کرنی
