
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت کے اقدامات لائق تحسین ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت کے اقدامات لائق تحسین ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت کے اقدامات لائق تحسین ہیں، معاشی مثبت اشاریئے سے مختلف شعبوں میں بہتری آرہی ہے۔ ملاقات میں وفاقی







