معروف نعت خواں ’جنید جمشید‘ کی 8ویں برسی
صدا بہار نیشنل سونگ ’دل دل پاکستان‘ سے ’میرا دل بدل دے‘ تک قوم کے دلوں پر راج کرنے والے ہر دلعزیز معروف نعت خواں جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 8 برس بیت گئے۔ دین کی خاطر گائیکی کو خیر باد کہنے والے معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی پیدائش 3 ستمبر 1964 کو کراچی میں ہوئی تھی۔ ان کے والد کا تعلق پاکستان
