Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم تو چاہتے ہیں کراچی میں سرمایہ کاری ہو، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ہم تو چاہتے ہیں کراچی میں سرمایہ کاری ہو۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اس ملک کو چلاتا ہے اس میں دو رائے نہیں، یونس ڈاگھا کو یہ کہنے کا شوق ہے کہ شہر میں کچھ نہیں ہو رہا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ بجٹ میں 103 ارب روپے ترقیاتی بجٹ

Loading...