Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میکسیکن اداکارہ مینڈک کا زہر پینے سے چل بسیں

میکسیکن اداکارہ روحانی رسم کی ادائیگی کیلئے مینڈک کا زہر پینے سے چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ مارسیلا الکازار روڈریگز بیمار ہونے کے بعد اپنے جسم سے زہریلے یا بیمار کرنے والے مادّوں کو نکالنے کی رسم کے دوران انتقال کر گئیں۔ ہفتے کو اداکارہ کو زہر پینے کے فوراً بعد الٹیاں ہونے لگی تھیں اور ان کی حالت مزید بگڑنے پر انہیں

Loading...