
وکرانت میسی کا ’ریٹائرمنٹ پوسٹ‘ پر وضاحتی بیان آگیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار وکرانت میسی کا ’ریٹائرمنٹ پوسٹ‘ پر وضاحتی بیان آگیا ہے۔ حال ہی میں فلم 12ویں فیل کے اداکار وکرانت میسی نے ’ریٹائرمنٹ پوسٹ‘ پر وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ اداکاری کو خیرباد نہیں کہہ رہے بلکہ اپنی صحت اور خاندان کو ترجیح دینے کےلیے وقفہ لینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’اداکاری وہ واحد چیز ہے جو میں کر سکتا







