Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نرگس فخری نے قتل میں ملوث اپنی بہن سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے 2 افراد کے قتل میں ملوث اپنی 43 سالہ بہن عالیہ فخری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ وہ گزشتہ 20 سال سے اپنی بہن سے رابطے میں نہیں ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ بہن کے امریکا میں 2 افراد کے

Loading...