Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی چاروں صوبوں کی نمائندہ جماعت ہے، شبلی فراز

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چاروں صوبوں کی نمائندہ جماعت ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے احتجاج کا قانونی، آئینی حق استعمال کیا، پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی سرگرمیوں کو آئین اور قانون

Loading...