
جنوبی کوریا کے اداکار پارک من جے کا انتقال ہوگیا
جنوبی کوریا کے معروف اداکار پارک من جے کا انتقال ہوگیا ہے۔ جنوبی کوریا کے مشہور اداکار پارک من جے 32 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے، ان کی موت کی خبر کی تصدیق اداکار کی ایجنسی ’بِگ ٹائٹل‘ نے انسٹاگرم پوسٹ میں کر دی ہے۔ پوسٹ میں ایجنسی کی جانب سے لکھا گیا ہے کہ باصلاحیت اداکار پارک من جے جنہوں نے







